Lifestyle
پاکستانی معیشت، اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل کی مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری
پاکستانی معیشت اور اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل نے مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مانیٹری پالیسی آئندہ بھی محتاط رہنے کا امکان ہے۔
مصنف Abdullah24K بار پڑھا

پاکستانی معیشت اور اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی پر ایس اینڈ پی گلوبل نے مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مانیٹری پالیسی آئندہ بھی محتاط رہنے کا امکان ہے۔
ایس اینڈ پی گلوبل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 11.5 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ معاشی اشاریوں میں بہتری ہے مگر مہنگائی اب بھی تشویش کا باعث ہے۔ مہنگائی، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور موسمیاتی تبدیلی بڑے معاشی خطرات ہیں۔
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار
ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے پاکستان کی طویل المدتی کریڈٹ ریٹنگ ’منفی بی‘ سے بڑھا کر ’بی‘ کر دی 


