Lifestyle
پی ڈی ایم اے کی کے پی میں بارشوں کی پیشگوئی، حفاظتی اقدامات کی ہدایت
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں 29 جولائی سے 5 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
مصنف ماہم قریشی22K بار پڑھا

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں 29 جولائی سے 5 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پشاور سے پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون سون ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثر کریں گی، یکم اگست سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی شدت اختیار کرسکتا ہے۔



