Lifestyle
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں بڑی تعداد دہشتگردوں و فتنہ الخوارج کی ہے: سیکریٹری اطلاعات آزاد کشمیر
سیکریٹری اطلاعات آزاد کشمیر راشد حنیف نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں ایک بڑی تعداد دہشتگردوں اور فتنہ الخوارج کی ہے۔
مصنف Abdullah8K بار پڑھا

سیکریٹری اطلاعات آزاد کشمیر راشد حنیف نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں ایک بڑی تعداد دہشتگردوں اور فتنہ الخوارج کی ہے۔
مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راشد حنیف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ریاست کی بنیادی ذمہ داری امن امان قائم رکھنا ہے اور قائم رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی میں ایک بڑی تعداد دہشتگردوں اور فتنہ الخارج کی ہے۔ اس کمیٹی میں عوام کم جبکہ مسلح عناصر اور دہشتگرد زیادہ موجود ہیں۔



