Lifestyle
روسی صدر پیوٹن کی شادی کے 30 سال بعد طلاق کیوں ہوئی؟ دوبارہ شادی کیوں نہیں کی؟
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی اہلیہ سے تقریباً 30 سالہ ازدواجی رفاقت کے بعد علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
مصنف Wajiha Naz24K بار پڑھا

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنی اہلیہ سے تقریباً 30 سالہ ازدواجی رفاقت کے بعد علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
13 سال قبل دونوں نے سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنی علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا گیا۔
اس وقت پیوٹن کی اہلیہ لیودمیلا، جن سے انہوں نے 1983ء میں شادی کی تھی اور جو اس وقت 55 برس کی تھیں، ان کے ہمراہ موجود تھیں اور انہوں نے بھی اس معاملے پر گفتگو کی تھی اور بتایا تھا کہ دونوں الگ الگ رہتے ہیں۔
میلانیا ٹرمپ نے چین کیلئے سرکاری عشائیے کے روایتی ضابطوں کو کیسے بدلا؟
امریکی صدر ٹرمپ کی خوراک میں کیا کچھ شامل؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں


