Lifestyle
ڈاکٹر کو بغیر لائسنس میڈیکل اسٹور چلانے کی اجازت نہیں: وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ڈرگ انسپکٹر کی قانونی کارروائی بحال کر دی۔
مصنف Hassan Shabbar30K بار پڑھا

وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ڈرگ انسپکٹر کی قانونی کارروائی بحال کر دی۔
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختون خوا حکومت کی اپیل منظور کر لی اور فیصلے میں کہا ہے کہ محض شوکاز نوٹس کے مرحلے پر ہائی کورٹ کی مداخلت قبل از وقت تھی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ڈاکٹر کو بغیر لائسنس میڈیکل اسٹور چلانے کی اجازت نہیں، ڈاکٹر کی پیشہ ورانہ رجسٹریشن ادویات کی تجارتی فروخت کے لائسنس کا متبادل نہیں۔
سندھ میں 79 ایلوپیتھک، ہربل ادویات، سرنجز غیرمعیاری و جعلی قرار


