ماہرین نے روزمرہ استعمال کی جانے والی بعض غذاؤں کو فریج میں رکھنے سے منع کر دیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض غذائیں کم درجۂ حرارت پر فائدے کے بجائے نقصان پہنچا سکتی ہیں، کم درجۂ حرارت ان کی ساخت تبدیل، ذائقہ متاثر اور بعض صورتوں میں انہیں زیادہ تیزی سے خراب کرنے کا سبب بنتا ہے۔
ماہرین کے مطابق درج ذیل غذاؤں کو عموماً فریج سے باہر رکھنا بہتر ہے۔
کیا کٹا ہوا تربوز فریج میں رکھ کر کھانا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں