Lifestyle
خبردار! کھیرا کھانا بیمار بھی کر سکتا ہے
کھیرا موسمِ گرما میں پسند کی جانے والی غذائیت سے بھرپور اور پانی کی وافر مقدار رکھنے والی سبزی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہر فرد کے لیے یکساں طور پر موزوں نہیں اور بعض افراد میں صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
مصنف Naila Abbas23K بار پڑھا

کھیرا موسمِ گرما میں پسند کی جانے والی غذائیت سے بھرپور اور پانی کی وافر مقدار رکھنے والی سبزی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہر فرد کے لیے یکساں طور پر موزوں نہیں اور بعض افراد میں صحت کے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔
ماہرینِ غذائیت کے مطابق کھیرے میں بہت کم مقدار میں پائے جانے والا ریشہ اور قدرتی مرکبات بعض حساس افراد میں پیٹ پھولنے، گیس، معدے میں مروڑ، بدہضمی اور دیگر ہاضمے کے مسائل کا سبب بن سکتے ہیں، خاص طور پر اگر اسے زیادہ مقدار میں یا چھلکے سمیت کھایا جائے۔
وزن جانچنے کے غلط اوقات جو صحت کیلئے مضر ثابت ہو سکتے ہیں
پیٹ کی چربی گھٹانے کیلئے تخم بالنگا بہتر یا گوند کتیرا؟ ماہرِ غذائیت نے فرق بتا دیا


