اسلام آباد سمیت ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی اور خسرے کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ملک بھر میں موسمی انفلوئنزا کے بڑھتے کیسز پر بھی قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
متعدی بیماریوں کے پھیلاؤ پر قومی ادارہ صحت نے 2 الگ الگ ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔
ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک استعمال کرنے سے گریز کیا جائے: پروفیسر نسیم اختر