قومی ادارۂ صحت نے شدید بارشوں اور سیلاب سے متعدی امراض پھیلنے کے خدشے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔
مون سون کے دوران صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب: مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جب کہ سندھ کے شہروں میں موسم اب بھی گرم اور خشک ہے۔