1 لاکھ 73 ہزار پاکستانیوں پر ہونے والی جینیاتی تحقیق میں ذیابیطس، دل کے امراض اور موٹاپے سے متعلق انکشافات ہوئے ہیں۔
یہ تحقیق پروفیسر دانش صالحین، ڈاکٹر لبنیٰ کمانی، ڈاکٹر آصف رشید، پروفیسر شہزاد علی خان اور دیگر سائنسدانوں کی نگرانی میں ہوئی ہے۔
تحقیق میں 23 شہروں کے 1 لاکھ 73 ہزار 303 پاکستانیوں کے جینیاتی نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔
موٹاپے اور دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ماہرین صحت