Lifestyle
کراچی: ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی ٹیسٹنگ کیلئے زائد المیعاد کٹس کے استعمال کا انکشاف
کراچی کے ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی ٹیسٹنگ کے لیے زائد المیعاد کٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
مصنف شوالہ اسلم20K بار پڑھا

کراچی کے ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی ٹیسٹنگ کے لیے زائد المیعاد کٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں ماہ ایکسپائر ہونے والی کٹس سے تاحال مریضوں کی اسکریننگ جاری ہے۔
پاکستان میں رواں سال اب تک 9،284 نئے مریضوں میں ہیومن امیونو ڈیفیشینسی وائرس (ایچ آئی وی) کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان: ایچ آئی وی کے ہر ماہ ہزار کیسز سامنے آنے لگے


