Lifestyle
مناسب وقت تک دھوپ میں رہنے سے ڈیمنشیا کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہو سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ مناسب وقت تک دھوپ میں رہنے سے ڈیمنشیا کی بیماری کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ دراصل پوشیدہ نقصانات سے بے خبری پر مبنی طرزِ زندگی ڈیمنشیا (یادداشت کی کمزوری) جیسی بیماری کے خطرات میں نمای
مصنف Sajid Ansari27K بار پڑھا

ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ مناسب وقت تک دھوپ میں رہنے سے ڈیمنشیا کی بیماری کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ دراصل پوشیدہ نقصانات سے بے خبری پر مبنی طرزِ زندگی ڈیمنشیا (یادداشت کی کمزوری) جیسی بیماری کے خطرات میں نمایاں اضافہ کرسکتی ہے۔
اس حوالے سے چین میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دن کی روشنی میں کتنا وقت گزارا گیا، یہ ڈیمنشیا کے خطرے سے وابستہ ہے۔چین کی مختلف جامعات کے محققین نے تقریباً 87 ہزار 600 افراد کا آٹھ سال تک جائزہ لیا۔
پانچ منٹ کے آسان ڈرائنگ ٹیسٹ سے ڈیمنشیا کی علامات کا پتا لگایا جاسکتا ہے، ماہرین
50 سے 60 کی عمر کے دوران صحت بخش خوراک سے ڈیمنشیا کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے، تحقیق
سونگھنے کی حس ختم ہونا ڈیمنشیا کی ابتدائی علامتوں میں سے ایک ہوسکتی ہے، سائنسدان


