ماہرِ امراض تنفس ڈاکٹر جاوید خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کھانسی، نزلہ، بخار اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں کے مریض بڑی تعداد میں آ رہے ہیں، مریضوں میں زیادہ تعداد بچوں اور بزرگوں کی ہے۔
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔