کراچی میں گیسٹرو اور اسہال کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
شہر کے مختلف اسپتالوں کے شعبۂ ایمرجنسی میں گیسٹرو اور اسہال کے مریضوں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔
ڈاکٹر عمران سرور کے مطابق سول اسپتال میں پیٹ کے امراض اور ڈائریا کے 200 سے زائد مریض روز آ رہے ہیں۔
ہیپاٹائٹس بی، سی اور ڈی کے 70 فیصد کیسز میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں