Lifestyle
دل کا خیال کیسے رکھیں؟ ماہرینِ امراضِ قلب نے مؤثر طریقے بتا دیے
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دل کو مضبوط اور صحت مند رکھنے کے لیے روز مرہ غذائی عادات پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے، کیونکہ بظاہر صحت بخش نظر آنے والی کئی غذائیں بھی طویل مدت میں دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔
مصنف Hassan Shabbar23K بار پڑھا

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دل کو مضبوط اور صحت مند رکھنے کے لیے روز مرہ غذائی عادات پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے، کیونکہ بظاہر صحت بخش نظر آنے والی کئی غذائیں بھی طویل مدت میں دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔
ماہرِ امراضِ قلب کے مطابق روز مرہ کی خوراک کا انتخاب امراضِ قلب، ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
پروٹین ڈرنکس:
حالیہ برسوں میں پروٹین شیکس، اسموتھیز، دہی اور اسنیک بارز سمیت پروٹین سے بھرپور مصنوعات کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم ڈاکٹرز کے مطابق مارکیٹ میں دستیاب بیشتر تیار شدہ پروٹین ڈرنکس انتہائی پراسیس شدہ ہوتے ہیں۔
دل کے امراض کے خطرے کو کم کرنے کے آسان طریقے کیا ہیں؟


