Lifestyle
روزانہ چند کپ کافی جگر کے کینسر و موذی امراض کا خطرہ نصف حد تک کم کر سکتی ہے: تحقیق
روزانہ چند کپ کافی جگر کے کینسر اور موذی امراض کا خطرہ نصف تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کافی پینے کے شوقین ہیں تو یہ عادت آپ کو جگر کے جان لیوا امراض اور کینسر سے بچا سکتی ہے۔
مصنف Sajid Ansari17K بار پڑھا

روزانہ چند کپ کافی جگر کے کینسر اور موذی امراض کا خطرہ نصف تک کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر آپ کافی پینے کے شوقین ہیں تو یہ عادت آپ کو جگر کے جان لیوا امراض اور کینسر سے بچا سکتی ہے۔
جریدے ’کلینیکل گیسٹرو اینٹرولوجی اینڈ ہیپاٹولوجی‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی اور طویل مدتی سائنسی تحقیق کے مطابق روزانہ کافی پینا جگر کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوا ہے، چاہے آپ دن میں 5 یا اس سے زیادہ کپ ہی کیوں نہ پیتے ہوں۔
’کافی‘ پینے کا شوق اور مثبت اثرات 


