Lifestyle
کراچی: این آئی سی ایچ میں آتشزدگی، پورا میڈیسن وارڈ جل گیا
قومی ادارۂ صحت برائے اطفال کے میڈیسن وارڈ میں آتشزدگی کے باعث وارڈ مکمل طور پر جل گیا۔
مصنف Sajid Ansari14K بار پڑھا

قومی ادارۂ صحت برائے اطفال کے میڈیسن وارڈ میں آتشزدگی کے باعث وارڈ مکمل طور پر جل گیا۔
انتظامیہ کے مطابق صبح تقریباً 4 بجے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، تیسری منزل پر واقع میڈیسن وارڈ کو آگ لگتے ہی فوری طور پر خالی کروا لیا گیا تھا۔
این آئی سی ایچ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ کے باعث بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔



