Lifestyle
پورا دن خون میں شوگر متوازن رکھنے کے 6 آسان طریقے، ماہرین کی اہم ہدایات
خون میں شوگر کی سطح نارمل رکھنے کے لیے متوازن غذا، مناسب اوقات میں غذا کا استعمال اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے، اس سے جسمانی توانائی برقرار رہتی ہے، میٹھا کھانے کی خواہش کم ہوتی ہے اور ذیابیطس سمیت دیگر پیچیدگی
مصنف Sajid Ansari23K بار پڑھا

خون میں شوگر کی سطح نارمل رکھنے کے لیے متوازن غذا، مناسب اوقات میں غذا کا استعمال اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانا ضروری ہے، اس سے جسمانی توانائی برقرار رہتی ہے، میٹھا کھانے کی خواہش کم ہوتی ہے اور ذیابیطس سمیت دیگر پیچیدگیوں کا خطرہ بھی کم ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق خون میں شوگر کو متوازن رکھنے کے لیے درج ذیل اقدامات مفید ہیں:
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانوں میں پروٹین، فائبر، ثابت اناج اور سبزیاں شامل کریں جبکہ میٹھی اشیا اور اضافی چینی سے پرہیز کریں۔
شوگر کے مریضوں کیلئے سردیوں کے 6 مفید پھل


