Lifestyle
ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے دبلے مریضوں کیلئے وزن کم کرنے کے انجیکشنز کے فوائد اور نقصانات بتا دیے
ذیابیطس کے ماہر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشنز صرف موٹاپے کے علاج کے لیے ہی نہیں بلکہ دبلے مریضوں کے خون میں بھی شوگر لیول کو بہتر انداز میں قابو کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں تاہم ان کا استعمال صرف ما
مصنف Sajid Ansari13K بار پڑھا

ذیابیطس کے ماہر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشنز صرف موٹاپے کے علاج کے لیے ہی نہیں بلکہ دبلے مریضوں کے خون میں بھی شوگر لیول کو بہتر انداز میں قابو کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں تاہم ان کا استعمال صرف ماہر ڈاکٹر کی نگرانی میں ہی ہونا چاہیے۔
ماہرین برائے ذیابیطس نے کہا ہے کہ یہ (مونجارو، ویگووی، اوزیمپک) انجیکشن جسم میں ایسے ہارمون کی نقل کرتے ہیں جو بھوک کم کرنے، انسولین کے اخراج کو بہتر بنانے اور خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
ذیابیطس کا شکار ہوگئے؟ اب کیا کریں، جواب حاضر ہے


