ذہنی دباؤ نظر نہ آنے والی صرف ایک جذباتی کیفیت کا نام نہیں بلکہ یہ جسم کے تقریباً ہر نظام کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق وقتی دباؤ بعض اوقات فائدہ مند ہو سکتا ہے لیکن مسلسل اور طویل عرصے تک رہنے والا دباؤ صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوتا ہے۔
تحقیقی رپورٹس کے مطابق مسلسل ذہنی دباؤ کے دوران جسم میں ایسے ہارمونز خارج ہوتے ہیں جو مدافعتی نظام، دل، نظامِ ہاضمہ، نیند اور ذہنی صحت کو متاثر کرتے ہیں۔
چاکلیٹ کے شوقین افراد کیلئے 8 حیران کن حقائق