ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین متعارف کروا دی جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔
اس نئی دوا کے ذریعے ذیابیطس کے مریضوں کو سال بھر میں روزانہ 365 انجیکشن کے بجائے صرف 52 انجیکشن لگوانے ہوں گے۔
ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی کے بھارت کے منیجنگ ڈائریکٹر کے مطابق یہ صرف ایک نئی دوا نہیں بلکہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک اہم حل ہے کیونکہ روزانہ انجیکشن کے خوف کی وجہ سے بہت سے مریض انسولین شروع کرنے میں تاخیر کر دیتے ہیں۔
90 دن تک 1 ہی وقت پر کھانا کھانے کے حیران کن فوائد