سائنسدانوں نے انسانی نسل کے قدیم ترین افراد میں سے ایک کا چہرہ دوبارہ تشکیل دے دیا، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار سال پہلے انسان کیسا دکھائی دیتا تھا۔
یہ چہرہ مراکش کے علاقے جبل ایرہود سے ملنے والے قدیم ہومو سیپینز فوسلز کی بنیاد پر دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے۔
یہ مقام انسانی نسل کی ابتداء کے بارے میں سائنسی نظریات کو تبدیل کرنے والی اہم دریافتوں میں شمار ہوتا ہے۔
چھتیس لاکھ سال پرانا مکمل انسانی ڈھانچہ دریافت