Lifestyle
گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا
گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا۔
مصنف سہیل عمران27K بار پڑھا

گلوبل سپر لیگ سے لاہور قلندرز نے عبداللّٰہ شفیق کو ریلیز کر دیا۔
عبداللّٰہ شفیق کی جگہ بنگلا دیش کے شمیم حسین لاہور قلندرز میں شامل ہو گئے۔
عبداللّٰہ شفیق گلوبل سپر لیگ کے لیے لاہور قلندرز کا حصہ تھے، انہوں نے گیانا میں لاہور قلندرز کی جانب سے آخری میچ کھیلا۔
ویسٹ انڈیز کےخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے دوسرے دن 3 وکٹ پر 199 رنز بنالیے


