Lifestyle
کراچی: لانڈھی اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
کراچی میں سوشل سیکیورٹی اسپتال لانڈھی میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔
مصنف شوالہ اسلم14K بار پڑھا

کراچی میں سوشل سیکیورٹی اسپتال لانڈھی میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔
اس حوالے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 رکنی انکوائری کمیٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نائلہ زہیر کی سربراہی میں کام کرے گی۔
ٹیسٹ کے دوران 5 اور 3 ملی لیٹر آٹو ڈِس ایبل سرنجز کے نمونے معیار پر پورا نہ اتر سکے۔
آٹو ڈس ایبل سرنج کے 2 نمونے غیر معیاری قرار


