Lifestyle
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے عمان کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ایشین گیمز 2026ء میں پاکستان نے عمان کی ہاکی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
مصنف عتیق الرحمان28K بار پڑھا

ایشین گیمز 2026ء میں پاکستان نے عمان کی ہاکی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان نے عمان کو 2 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
ہاف ٹائم پر پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل تھی، پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے ہیٹ ٹرک اسکور کی۔
ایشین گیمز: ہاکی ایونٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دے دی


