Lifestyle
کرسٹیانو رونالڈو کے بدلتے ہیئر اسٹائلز
پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے منفرد اور بدلتے ہیئر اسٹائلز کے لیے بھی مشہور ہیں۔
مصنف Rubab Shakeel28K بار پڑھا

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے منفرد اور بدلتے ہیئر اسٹائلز کے لیے بھی مشہور ہیں۔
وقت کے ساتھ رونالڈو نے کومب اوور، بلونڈ ہائی لائٹس، شیوڈ ڈیزائنز، پومپیڈور، ہارڈ پارٹ، ریزر لائنز اور اسپائکس سمیت مختلف انداز اپنائے۔
رونالڈو جیل لگے ویٹ لک اور اسپائکس کو بھی پسند کرتے ہیں، جبکہ ان کے مین بن اسٹائل کو بھی مداحوں کی جانب سے مختلف ردِعمل ملا ہے۔
رونالڈو کے لمبے، قدرتی اور دھوپ سے سنہرے نظر آنے والے کرلز بھی خاص توجہ حاصل کر چکے ہیں، جنہیں انہوں نے واضح ایجز اور بلنٹ فرنچ کے ساتھ اسٹائل کیا۔
رونالڈو کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی


