Lifestyle
بلوچستان کے 27 اضلاع میں 32 ڈائیلاسز سینٹرز فعال، مزید پر کام جاری، محکمہ صحت
بلوچستان کے 27 اضلاع میں امراض گردہ کے مریضوں کےلیے 32 ڈائیلاسز سینٹرز فعال کردیے گئے ہیں۔
مصنف Abdullah24K بار پڑھا

بلوچستان کے 27 اضلاع میں امراض گردہ کے مریضوں کےلیے 32 ڈائیلاسز سینٹرز فعال کردیے گئے ہیں۔
محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ 6 ڈائیلاسز سینٹرز کوئٹہ کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں فعال ہیں۔ صوبے کے دیگر 26 اضلاع میں بھی ڈائیلاسز سینٹرز کام کر رہے ہیں۔
حکام محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کڈنی سینٹر اور سول اسپتال کے علاوہ دیگر 30 سینٹرز میں 850 مریض رجسٹرڈ ہیں۔



