Lifestyle
ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا قیدی حافظِ قرآن بن گیا
ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا ایک قیدی حافظِ قرآن بن گیا ، جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدی کی دستار بندی بھی کرائی گئی۔
مصنف Hassan Shabbar8K بار پڑھا

ہنگو ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے الزام کا ایک قیدی حافظِ قرآن بن گیا، جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدی کی دستار بندی بھی کرائی گئی۔
ہنگو کی ڈسٹرکٹ جیل میں 30 سالہ قیدی حسیب اللّٰہ قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد اب حافظ حسیب اللّٰہ ہو گیا۔
جیل کی مسجد میں دستار بندی کی تقریب میں جیل سپرنٹنڈنٹ طاہر جمال، مولانا تحسین اللّٰہ اور مولانا ضیاء الرحمٰن شریک ہوئے۔



