Lifestyle
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے ملاقات
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
مصنف Adnan Tabish19K بار پڑھا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر کی گئی۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال، کشیدگی کم کرنے کی کوششوں اور مذاکرات کے لیے سازگار ماحول بنانے پر بات کی تاکہ علاقائی سیکیورٹی اور استحکام بڑھایا جائے۔



