Lifestyle
اسمارٹ فونز ہمیشہ مستطیل ہی کیوں ہوتے ہیں؟
متعدد موبائل کمپنیوں کی جانب سے فولڈ ایبل یا فلپ فونز تیار کیے جا رہے ہیں۔
مصنف Fatima19K بار پڑھا

متعدد موبائل کمپنیوں کی جانب سے فولڈ ایبل یا فلپ فونز تیار کیے جا رہے ہیں۔
ڈیزائن کی بات کریں تو آئی فون ہو یا پھر کوئی بھی دوسرا اسمارٹ فون ہو، سب کا ڈھانچہ ہمیشہ ایک جیسا یعنی مستطیل ہی ہوتا ہے۔
آج بھی دنیا میں اس طرح کے ڈیزائن کے اسمارٹ فونز کا غلبہ ہے، جس کے چاروں کونے گول ہوتے ہیں اور اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال بھی کبھی نہ کبھی تو آیا ہو گا کہ آخر اسمارٹ فون کا ڈھانچہ مستطیل ہی کیوں ہوتا ہے؟
کتابیں ہمیشہ مستطیل شکل میں ہی کیوں بنائی جاتی ہیں؟


