Lifestyle
وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی سربراہ اوپن اے آئی سیم آلٹمین سے ملاقات، پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے فروغ پر گفتگو
وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین سے نیویارک میں ملاقات کی۔
مصنف Naila Abbas24K بار پڑھا

وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب نے مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین سے نیویارک میں ملاقات کی۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے، تعلیم، مہارتوں اور باصلاحیت افرادی قوت کی ترقی پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان کے لیے عالمی مصنوعی ذہانت کی معیشت میں فعال کردار ادا کرنے کے مواقع کا بھی جائزہ لیا گیا۔



