Lifestyle
درد کش اور اینٹی بائیوٹکس کا بے جا استعمال گردوں کیلئے خطرناک قرار
ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ درد کش ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کا خود سے، بار بار یا طویل عرصے تک استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے جبکہ اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت بھی بڑھا دیتا
مصنف Naila Abbas10K بار پڑھا

ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ درد کش ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کا خود سے، بار بار یا طویل عرصے تک استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے جبکہ اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال جراثیم میں ادویات کے خلاف مزاحمت بھی بڑھا دیتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محققین نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ خصوصاً عام وائرل بیماریوں میں ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کسی اینٹی بائیوٹک دوا کا استعمال نہ کریں، نہ بچی ہوئی دوا دوبارہ لیں اور نہ ہی ڈاکٹر کی جانب سے تجویز کی گئی دوا کے استعمال کا دوسروں کو مشورہ دیں۔
برین فوگ اور مسلسل تھکن کی اہم وجوہات سامنے آ گئیں


