Lifestyle
برطانوی ایئرفورس کی دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹلائٹ جیمرز کا استعمال
برطانیہ کی ایئر فورس نے دشمن کی جانب سےجاسوسی کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے سیٹیلائٹ جیمرز کا خفیہ استعمال شروع کردیا ہے جو گراؤنڈ بیسڈ سیٹیلائٹس کو جام کردیتا ہے۔
مصنف Adnan Tabish8K بار پڑھا

برطانیہ کی ایئر فورس نے دشمن کی جانب سےجاسوسی کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے سیٹیلائٹ جیمرز کا خفیہ استعمال شروع کردیا ہے جو گراؤنڈ بیسڈ سیٹیلائٹس کو جام کردیتا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق رائل ایئر فورس نے جدید الیکٹرانک جنگی نظام نصب کیا ہے تاکہ جارح ریاستیں برطانوی فوج کی جاسوسی نہ کرسکیں۔
یہ آلات ایک سال سے فعال ہیں اور انہیں خفیہ طور پر نصب کیا گیا تھا۔



