Lifestyle
پنجاب میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار و اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں، انٹرنیشنل وائلڈ لائف ای یو کا خیرمقدم
پیرس: انٹرنیشنل وائلڈ لائف، تحفظِ جنگلی حیات یورپی یونین نے پنجاب میں مہاجر پرندوں اور جنگلی حیات کے تحفظ، غیر قانونی شکار، تجارت، اسمگلنگ اور جنگلی حیات پر ناجائز قبضے کے خلاف پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی س
مصنف رضا چوہدری28K بار پڑھا

پیرس: انٹرنیشنل وائلڈ لائف، تحفظِ جنگلی حیات یورپی یونین نے پنجاب میں مہاجر پرندوں اور جنگلی حیات کے تحفظ، غیر قانونی شکار، تجارت، اسمگلنگ اور جنگلی حیات پر ناجائز قبضے کے خلاف پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی سیکریٹری کیپٹن (ر) طاہر ظفر عباسی اور ڈائریکٹر جنرل کیپٹن (ر) محمد وسیم کی سربراہی وائلڈلائف کرائمز کی بیخ کنی کی جانب سے بلاامتیاز جاری کارروائیاں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے سراہا ہے۔



