Lifestyle
مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال، برطانیہ کو بھی ڈیزل کی قلت کا سامنا
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتِ حال کی وجہ سے ڈیزل کی قلت نے برطانیہ کو بھی آ گھیرا، ڈیزل کی موجودہ قیمت حالیہ بحران کے باعث اگلے ہفتے ممکنہ طور پر ریکارڈ سطح کو چھو سکتی ہے۔
مصنف ہارون مرزا8K بار پڑھا

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورتِ حال کی وجہ سے ڈیزل کی قلت نے برطانیہ کو بھی آ گھیرا، ڈیزل کی موجودہ قیمت حالیہ بحران کے باعث اگلے ہفتے ممکنہ طور پر ریکارڈ سطح کو چھو سکتی ہے۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال کے پیش نظر ڈیزل کی ترسیل میں مسائل اور مشکلات بھی پیش آ سکتی ہیں۔
آر اے سی نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ہفتے ممکنہ طور پر قیمت وقتی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔
تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ خود امریکا ہے: اسماعیل بقائی


