Lifestyle
ملتان: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال میں کینسر سینٹر کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون، کینسر ٹریٹمنٹ کے لیے کو آبلیشن اور کینسر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
مصنف Anwar Danish11K بار پڑھا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون، کینسر ٹریٹمنٹ کے لیے کو آبلیشن اور کینسر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ملتان کے نشتر اسپتال میں 100 بیڈز پر مشتمل کینسر سینٹر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر انہیں صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو راجہ جہانگیر نے تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں الیکٹرک بس کا افتتاح کر دیا


