دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی ہے، تحقیق
صحت مند اور متوازن جسم برقرار رکھنے کے لیے صرف یہی کافی نہیں کہ آپ کیا کھاتے ہیں، بلکہ سائنس دان اس بات پر بھی بہت زیادہ توجہ دے رہے ہیں کہ آپ کب کھاتے ہیں۔

صحت مند اور متوازن جسم برقرار رکھنے کے لیے صرف یہی کافی نہیں کہ آپ کیا کھاتے ہیں، بلکہ سائنس دان اس بات پر بھی بہت زیادہ توجہ دے رہے ہیں کہ آپ کب کھاتے ہیں۔

وزن کم کرنا دنیا بھر میں صحت سے متعلق سب سے عام اہداف میں شامل ہے جس کے لیے لوگ مختلف غذائی منصوبے اور ورزشیں اختیار کرتے ہیں تاہم روزانہ 10 ہزار قدم چلنے یا 30 منٹ کارڈیو کرنے کے درمیان کون سا طریقہ زیادہ مؤثر ہے، اس پر اکثر بحث ہوتی رہتی ہے۔
اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔
یورپین کانگریس آن اوبیسٹی میں پیش کی گئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں تقریباً 59 ہزار 500 قدم چلنے والے افراد وزن کم کرنے کے بعد اسے برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔
شیئر