Entertainment
ترک اداکار اوزجان ڈینز، برجو اوزبیرک اور دنیز چاکر منشیات کیس میں زیرِ حراست
معروف ترک اداکاروں اوزجان ڈینز، برجو اوزبیرک اور دنیز چاکر سمیت شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات کو استنبول میں منشیات سے متعلق تحقیقات کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
مصنف Rubab Shakeel148K بار پڑھا

معروف ترک اداکاروں اوزجان ڈینز، برجو اوزبیرک اور دنیز چاکر سمیت شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات کو استنبول میں منشیات سے متعلق تحقیقات کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی 24 نومبر 2026ء کو استنبول کے چیف پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے 35 ملزمان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد عمل میں لائی گئی۔
حکام نے کارروائی کے دوران 24 افراد کو حراست میں لیا، جن میں ٹی وی میزبان مراد جیلان اور ہدایت کار جیم کارجی بھی شامل ہیں۔
ترک اداکار انگین التان سے فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر ٹک ٹاکر گرفتار 


