Entertainment
شاہ رخ خان کی قانونی فرم نے انفلوئنسر کو قانونی نوٹس بھیجنے کی خبروں کو جعلی قرار دیدیا
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی قانونی ٹیم نے انفلوئنسر سویگیا شرما کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔
مصنف Rubab Shakeel127K بار پڑھا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی قانونی ٹیم نے انفلوئنسر سویگیا شرما کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔
61 سالہ اداکار حال ہی میں ممبئی میں منعقدہ گلوبل پیس آنرز کی تقریب میں شرکت کے باعث خبروں میں رہے تھے، جہاں اننت امبانی کے ساتھ ان کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
شاہ رخ خان کی قانونی نمائندہ فرم ہیرانی اینڈ ایسوسی ایٹس نے ایک باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دعوے کے مطابق 23 نومبر 2026ء کو شاہ رخ خان کی جانب سے جاری کیا جانے والا قانونی نوٹس جعلی ہے۔
شاہ رخ خان دنیا کے 100 عظیم ترین فلمی ستاروں کی فہرست میں شامل


