Entertainment
کرینہ کپور نے فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی مقبولیت کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے تقریباً 75 فلموں میں کام کرنے کے باوجود بھی مداح سب سے زیادہ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے مشہور کردار ’پو‘ کے نام سے یاد رکھتے ہیں۔
مصنف Fatima42K بار پڑھا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے تقریباً 75 فلموں میں کام کرنے کے باوجود بھی مداح سب سے زیادہ فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے مشہور کردار ’پو‘ کے نام سے یاد رکھتے ہیں۔
کرینہ کپور نے یہ بات فلم کی ریلیز کے 25 سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کہی، جہاں فلم کے ہدایت کار کرن جوہر بھی موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ آج بھی مداح مجھ سے ملتے ہیں تو بتاتے ہیں کہ یہ فلم 20 سے 25 مرتبہ دیکھی ہے۔
انسان ہمیشہ 19 سال کا نظر نہیں آ سکتا، ظاہری خوبصورتی کے بجائے اپنی صحت پر توجہ دیں: کرینہ کپور


