عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے جاپان کے شہر ’ماما ایوارڈز 2026ء‘ میں 5 ایوارڈز جیت کر ایک بار پھر عالمی موسیقی کی دنیا میں اپنی مقبولیت کا ثبوت دے دیا۔
کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 20 اور 21 نومبر کو جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والی 2 روزہ تقریب میں بی ٹی ایس نے 2 بڑے اعزازات سمیت مجموعی طور پر 5 ایوارڈز اپنے نام کیے۔
کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے گلوکار’وی‘ کی اداکاری کے میدان میں واپسی، شارٹ فلم وائرل