Entertainment
اسکاٹ لینڈ میں عائزہ خان کے نئے انداز نے بحث چھیڑ دی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے شیئر کی گئی ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
مصنف Rubab Shakeel122K بار پڑھا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں اسکاٹ لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے شیئر کی گئی ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔
عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزیم کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ بیج رنگ کی اسکرٹ اور اسپاگیٹی اسٹریپ ٹاپ میں نظر آئیں۔
تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی آراء تقسیم ہو گئیں، بعض مداحوں نے عائزہ خان کے نئے انداز کو سراہا، جبکہ کچھ صارفین نے ان کے لباس پر تنقید بھی کی ہے۔
عائزہ خان پر فوٹو شوٹ میں لباس کے انتخاب پر مداحوں کی سخت تنقید


