Entertainment
اسٹیج اداکارہ پر تشدد کا کیس: مرکزی ملزم زین کی عبوری ضمانت 15 اگست تک منظور
شیخوپورہ میں اسٹیج اداکارہ پر تشدد کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم زین کی عبوری ضمانت کی درخواست 15 اگست تک منظور کر لی۔
مصنف Naila Abbas133K بار پڑھا

شیخوپورہ میں اسٹیج اداکارہ پر تشدد کے معاملے میں ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم زین کی عبوری ضمانت کی درخواست 15 اگست تک منظور کر لی۔
اداکارہ شمع ناز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے ان کی درخواست کے مطابق مقدمہ درج نہیں کیا۔
دوسری جانب پولیس کے ترجمان کے مطابق مرکزی ملزم زین راجہ کو لڑائی جھگڑے کے ایک پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔



