Entertainment
بشریٰ انصاری کا دوستوں کے بچوں کی طلاق سے متعلق مبہم بیان
پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے قریبی دوستوں کے بچوں کی طلاق سے متعلق مبہم بیان نے صارفین میں کشمکش پیدا کر دی۔
مصنف Wajiha Naz200K بار پڑھا

پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے قریبی دوستوں کے بچوں کی طلاق سے متعلق مبہم بیان نے صارفین میں کشمکش پیدا کر دی۔
اس ویڈیو کلپ کے بعد صارفین میں ایک اداکار گھرانے کی طلاق سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔
حال ہی میں بشریٰ انصاری کے ایک انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے بیٹے کی طلاق سے متعلق ایک واقعہ بیان کیا ہے، گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے کسی کا نام نہیں لیا۔
میرے سابق شوہر میری شہرت برداشت نہیں کر سکے: بشریٰ انصاری کا انکشاف


