Entertainment
پرکاش راج کی کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر بالی ووڈ کی خاموشی پر تنقید
معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے حکومت کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر بالی ووڈ فنکاروں کو خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
مصنف fahad66K بار پڑھا

معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے حکومت کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج پر بالی ووڈ فنکاروں کو خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
پرکاش راج نے ایک بار پھر کاکروچ جنتا پارٹی اور سماجی کارکن سونم وانگچک کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے مارچ کے دوران بھارتی آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھا کر شرکا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔
ایک انٹرویو میں پرکاش راج نے احتجاج پر بالی ووڈ کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بولتے ہیں، دنیا انہیں دیکھ رہی ہے کہ کون عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔



