Entertainment
چین کی فلمی صنعت کی مجموعی باکس آفس آمدن رواں سال 20 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2026ء) چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 19 جولائی تک ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 20 ارب یوآن سے تجاوز
مصنف UrduPoint196K بار پڑھا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2026ء) چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 19 جولائی تک ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 20 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس دوران موسم گرما کی چھٹیوں میں باکس آفس آمدنی 4 ارب 20 کروڑ یوآن سے تجاوز کر گئی ۔



