World
یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
یورپی یونین نے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز پیش کر دی۔
مصنف Bilawal Soomro45K بار پڑھا

یورپی یونین نے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز پیش کر دی۔
یورپی کمیشن کی صدر نے یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ خطاب کے دوران EU Kids Act نامی اس سخت ڈیجیٹل ہیلتھ ایکٹ کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ Big Tech کمپنیاں بچوں کو ان کے بچپن سے محروم کر رہی ہیں، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی میئر لندن کی حمایت


