یورپی یونین نے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز پیش کر دی۔
یورپی کمیشن کی صدر نے یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ خطاب کے دوران EU Kids Act نامی اس سخت ڈیجیٹل ہیلتھ ایکٹ کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ Big Tech کمپنیاں بچوں کو ان کے بچپن سے محروم کر رہی ہیں، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی میئر لندن کی حمایت