یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔
یمن کے حوثی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے تعز میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
سعودی ایف15 لڑاکا طیارہ کیسے مار گرایا؟ حوثیوں نے ویڈیو جاری کر دی

4 منٹ کی ویڈیو میں طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر اور اس کے ملبے کو شعلوں میں جلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔