World
چین میں شراکت داروں کیساتھ کامیاب مشاورت ہوئی: عباس عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ چین میں شراکت داروں کے ساتھ کامیاب مشاورت ہوئی۔
مصنف Rubab Shakeel27K بار پڑھا

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ چین میں شراکت داروں کے ساتھ کامیاب مشاورت ہوئی۔
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اسٹریٹجک شراکت داری کی قدر کرتا ہے، جو ہم نے وقت کے ساتھ قائم کی ہے، آج کے فیصلے خطے میں مستقبل کے اسٹریٹجک توازن کا تعین کریں گے، جس کے بے پناہ اور گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کا امن سے متعلق بیان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو


